Results 1 to 2 of 2

Thread: زنانہ اُردو خط Ùˆ کتابت , شفیق الرØ+مان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel زنانہ اُردو خط Ùˆ کتابت , شفیق الرØ+مان


    زنانہ اُردو خط و کتابت

    امّی جان کے نام


    مری پیاری امی، مری جان امی!
    بعد ادائے ادب Ú©Û’ عرض یہ ہے کہ یہاں ہر طرØ+ سے خیریت ہے اور خیر Ùˆ عافیت آپ Ú©ÛŒ خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورت اØ+وال یہ ہے کہ یہاں سب خیریت سے ہیں۔ والا نامہ آپ کا صادر ہوا۔ دل Ú©Ùˆ از Ø+د خوشی ہوئی۔ چچا جان Ú©Û’ خسر صاØ+ب Ú©Û’ انتقالِ پُر ملال Ú©ÛŒ خبر سن کر دل Ú©Ùˆ از Ø+د قلق ہوا۔ جب سے یہ خبر سنی ہے Ú†Ú†ÛŒ جان دھاروں رو رہی ہیں۔ خلیفہ جی یہ سناؤنی Ù„Û’ کر پہنچے تو کسی سے اتنا نہ ہوا کہ ان Ú©ÛŒ دعوت ہی کر دیتا۔ میں Ù†Û’ سوچا کہ اگر ذرا سی الکسی ہو گئی تو خاندان بھر میں تھڑی تھڑی ہو جائے گی۔فوراً خادمہ Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر باورچی خانے پہنچی۔ اس Ù†Û’ جھپاک جھپاک آٹا گوندھا لیکن سالن قدرے تیز آنچ پر Ù¾Ú© گئے، چنانچہ Ù¾Ú¾Ù„ پھلواری سے خلیفہ جی Ú©ÛŒ تواضع کی۔ بہت خوش ہوا۔ تائی صاØ+بہ Ù†Û’ خوان بھجوا کر Ø+اتم Ú©Ùˆ شرمندہ کرنے Ú©ÛŒ کوشش کی۔ دوسرے روز ناشتے پر بھی بلوایا۔ اوچھے Ú©Û’ ہوئے تیتر باہر باندھوں کت بھیتر۔ تائی صاØ+بہ بھی ہمیشہ اسی طرØ+ کرتی رہتی ہیں، رنگ میں بھنگ ڈال دیتی ہیں۔
    الفت بیا آئی تھیں۔ تائی صاØ+بہ کا فرمانا ہے کہ یہ بچپن سے بہری ہیں۔ بہری وہری Ú©Ú†Ú¾ نہیں۔ وہ فقط سنتی نہیں ہیں۔ کیا مجال جو Ø¢Ú¯Û’ سے کوئی ایک لفظ بول جائے۔
    گو دل نہیں چاہ رہا تھا لیکن آپ کے ارشاد کے مطابق ہم سب ممانی جان سے ملنے گئے۔ وہاں پہنچے تو سارا کنبہ کہیں گیا ہوا تھا، چنانچہ چڑیا گھر دیکھنے چلے گئے۔ ایک نیا جانور آیا ہے، زیبرا کہلاتا ہے۔ بالکل گدھے کا سپورٹس ماڈل معلوم ہوتا ہے۔ اچھا ہی ہوا کہ دیکھ لیا ورنہ ممانی جان کی طعن آمیز گفتگو سننی پڑتی۔
    پڑھائی زوروں سے ہو رہی ہے۔ پچھلے ہفتے ہمارے کالج میں مس سید آئی تھیں جنہیں ولایت سے کئی ڈگریاں ملی ہیںً۔ بڑی قابل عورت ہیں۔ انہوں نے " مشرقی عورت اور پردہ " پر لیکچر دیا۔ ہال میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی مس سید نے شنائل کا ہلکا گلابی جوڑا پہن رکھا تھا۔ قمیض پر کلیوں کے سادہ نقش اچھے لگ رہے تھے۔ گلے میں گہرا سرخ پھول نہایت خوبصورتی سے ٹانکا گیا تھا۔ شیفون کے آبی دوپٹے کا کام مجھے بڑا پسند آیا۔ بیضوی بوٹے جوڑوں میں کاڑھے ہوئے تھے۔ ہر دوسری قطار کلیوں کی تھی۔ ہر چوتھی قطار میں دو پھول کے بعد ایک کلی کم ہو جاتی تھی۔ دوپٹے کا پلو سادہ تھا لیکن بھلا معلوم ہو رہا تھا۔ مس سید نے بھاری سینڈل کی جگہ لفٹی پہن رکھی تھی۔ کانوں میں ایک ایک نگ کے ہلکے پھلکے آویزے تھے۔ تراشیدہ بال بڑی استادی سے پرم کئے ہوئے تھے۔ جب آئیں تو کوٹی کی خوشبو سے سب کچھ معطر ہو گیا۔ لیکن مجھے ان کی شکل پسند نہیں آئی۔ ایک آنکھ دوسری سے کچھ چھوٹی ہے۔ مسکراتی ہیں تو دانت برے معلوم ہوتے ہیں۔ ویسے بھی عمر رسیدہ ہیں۔ ہوں گی ہم لڑکیوں سے کم از کم پانچ سال بڑی۔ ان کا لیکچر نہایت مقبول ہوا۔
    آپ یہ سن کر پھولی نہ سمائیں گی کہ آپ کی پیاری بیٹی امورِ خانہ داری پر کتاب لکھ رہی ہوں۔ مجھے بڑا غصہ آتا تھا جب لوگوں کو یہ کہتے سنتی تھی کہ پڑھی لکھی لڑکیاں گھر کا کام کاج نہیں کر سکتیں چنانچہ میں نے آزمودہ ترکیبیں لکھی ہیں۔ جو ملک کے مشہور زنانہ رسالوں میں چھپیں گی۔ نمونے کے طور پر چند ترکیبیں نقل کرتی ہوں۔

    لذیذ آرنج سکواش تیار کرنا

    آرنج سکواش Ú©ÛŒ بوتل لو۔ یہ دیکھ لو کہ بوتل آرنج سکواش ہی Ú©ÛŒ ہے کسی اور چیز Ú©ÛŒ تو نہیں، ورنہ نتائج خاطر خواہ برآمد نہ ہوں Ú¯Û’Û” دوسری ضروری بات یہ ہے کہ مہمانوں اور گلاسوں Ú©ÛŒ تعداد ایک ہونی چاہئے۔ گلاسوں Ú©Ùˆ پہلے صابن سے دھلوا لینا اشد ضروری ہے۔ بعد ازیں سکواش Ú©Ùˆ بڑی Ø+فاظت سے گلاس میں انڈیلو اور پانی Ú©ÛŒ موزوں مقدار کا اضافہ کرو۔ مرکب Ú©Ùˆ Ú†Ù…Ú†Û’ سے تقریباً نصف منٹ ہلائیں۔ نہایت روØ+ افزا آرنج سکواش تیار ہو گا۔
    موسم کے مطابق برف بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ( لیکن برف کو صابن سے دھلوا لینا نہایت ضروری ہے)

    مزیدار فروٹ سلاد تیار کرنا

    مہمانوں Ú©Û’ یک لخت Ø¢ جانے پر ایک ملازم Ú©Ùˆ جلدی سے بازار بھیج کر Ú©Ú†Ú¾ بالائی اور ایک ٹین پھلوں کا منگاؤ۔ اس Ú©Û’ آنے سے قبل ایک بڑی قاب Ú©Ùˆ صابن سے دھلوا لینا چاہئے۔ بعض اوقات فروٹ سلاد میں اور طرØ+ Ú©ÛŒ خوشبو آنے لگتی ہے۔ اب ٹین کھولنے کا اوزار Ù„Û’ کر ٹین کا ڈھکنا کھولنا شروع کرو اور خیال رکھو کہ کہیں انگلی نہ کٹنے پائے۔ بہتر ہو گا کہ ٹین اور اوزار نوکر Ú©Ùˆ دے دو۔ اب پھلوں Ú©Ùˆ ڈبے سے نکال کر Ø+فاظت سے قاب میں ڈالو اور بالائی Ú©ÛŒ ہلکی ہلکی تہہ جما لو۔ نہایت مزیدار اور مفرØ+ فروٹ سلاد تیار ہے۔ نوش جان کیجئے۔


    میز پوش سینا

    جس میز Ú©Û’ لئے پوش درکار ہوں، اس کا ناپ لو۔ بہتر ہو گا کہ Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©Ùˆ میز پر پھیلا کر لمبائی چوڑائی Ú©Û’ مطابق وہیں قینچی سے قطع کر لیا جائے۔ اب ہاتھ یا پاؤں سے چلنے والی سلائی Ú©ÛŒ مشین منگاؤ۔ سوئی میں دھاگہ پرو کر میز پوش Ú©Û’ ایک کونے سے سلائی شروع کرو اور سیتی Ú†Ù„ÛŒ جاؤ Ø+تیٰ کہ وہی کونا Ø¢ جائے جہاں سے بخیہ شروع کیا تھا۔ اب میز پوش Ú©Ùˆ استعمال کیلئے تیار سمجھو۔ اگر سیتے وقت سارے Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©Û’ دو چکر Ù„Ú¯ جائیں تو دگنا پائیدار میز پوش تیار ہو گا۔ ضرورت Ú©Û’ مطابق بعد میں کسی سے بیل بوٹے کڑھوائے جا سکتے ہیں۔

    کپڑے ڈرائی کلین کرنا

    مناسب کپڑے چن کر ایک سمجھدار ملازم کے ہاتھ ڈرائی کلین کی دکان پر بھجوا دو۔ بھیجنے سے پہلے بہتر ہو گا کہ صرف وہی کپڑے بھیجو جنہیں بعد میں پہچان سکو۔ یہ معلوم کرنے کیلئے کہ کپڑے واقعی ڈرائی کلین کئے گئے ہیں ایک بڑی آزمودہ ترکیب ہے۔ کپڑوں کو سونگھ کر دیکھو، اگر پٹرول کی بو آ رہی ہو تو سمجھ لو ٹھیک ہے۔ اب کپڑے ڈرائی کلین ہو چکے ہیں اور انہیں فوراً استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
    سچ بتانا اچھی امی جان! آپ Ú©Ùˆ یہ ترکیبیں پسند آئیں؟ ایسے اور بہت سے نسخے بھی میرے پاس Ù…Ø+فوظ ہیں جنہیں اگلے خط میں بھیجوں گی۔
    میں علی الصبØ+ اٹھتی ہوں۔ آپ کا ارسال شدہ ٹائم پیس اتنے زور سے بجتا ہے کہ رات Ú©Ùˆ اسے رضائی میں لپیٹ کر ایک کونے میں رکھنا پڑتا ہے۔ عید پر جو خالہ جان Ù†Û’ موٹاپے کا طعنہ دیا تھا، اس Ú©Û’ لئے بڑی کوشش کر رہی ہوں۔ فالتو چیزوں کا استعمال آہستہ آہستہ بند کر رہی ہوں۔ نشاستے سے پرہیز کرتی ہوں۔ Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº تک میں سٹارچ نہیں Ù„Ú¯Ù†Û’ دیتی۔
    ایک خوشخبری دینا تو بھول ہی گئی آپ کی پیاری بیٹی اس سال فارسی میں کالج میں دوم آئی ہے۔ یہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ورنہ لونڈی کس لائق ہے۔ یہ آپ سے کس نے کہا کہ میں کلاس میں دیر سے پہنچتی تھی۔ پہلا گھنٹہ فارسی کا ہوتا تھا اور فارسی میں صرف دو لڑکیاں تھیں نجمہ اور میں۔ شاید یہ اطلاع میری سہیلیوں میں سے نہیں بلکہ رشتہ داروں میں سے کسی نے پہنچائی ہے۔
    اب خط ختم کرتی ہوں۔ میری طرف سے بزرگوں کی خدمت میں آداب۔ بچوں کو بہت بہت پیار۔ ہم عمروں کو سلام علیک۔
    دیکھئے وہ کون سا مبارک دن ہوتا ہے کہ میں اپنی امی کو جھک کر آداب کروں اور امی جان مجھے کلیجے سے لگا لیں اور سدا لگائے رکھیں۔ آمین، ثمَ آمین۔ فقط

    ناچیز
    آپ کی بیٹی


    2gvsho3 - زنانہ اُردو خط Ùˆ کتابت , شفیق الرØ+مان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: زنانہ اُردو خط Ùˆ کتابت , شفیق الرØ+مان

    2gvsho3 - زنانہ اُردو خط Ùˆ کتابت , شفیق الرØ+مان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •